ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے اطلاع رساں ويب سایٹ نون كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ بيلجئيم ، فرانس ، امريكا ، برطانیہ اور جنوبی افريقا سے تعلق ركھنے والی مختلف يونينوں نے بحرينی حكومت كی جانب سے بين الاقوامی قوانين كی خلاف ورزی كرتے ہوئے سينكڑوں ملازمين كی نجی اور حكومتی اداروں سے بے دخلی كے خلاف رٹ دائر كی ہے ۔
اس رٹ میں كہا گيا ہے كہ بحرينی حكومت نے بين الاقوامی معاہدوں كو توڑا ہے اور كاريگروں كے ساتھ امتيازی سلوك برتا ہے ۔
811290