كتاب "اسلامی عرفان كی جستجو " معاشرے كے لیے قابل فخر اور لازم آثار میں سے ہے

IQNA

حبيب محمد نژاد ؛

كتاب "اسلامی عرفان كی جستجو " معاشرے كے لیے قابل فخر اور لازم آثار میں سے ہے

17:08 - June 23, 2011
خبر کا کوڈ: 2143086
فكر گروپ : كتاب اسلامی عرفان كی جستجو میں جھوٹے عرفان پر مستدل تنقيد كے ساتھ ساتھ اسلامی عرفان كا قرآنی اصولوں كی بنياد پر تعارف كروايا گيا ہے جو كہ معاشرے كے لیے باعث افتخار اور گرانقدر كاموں میں سے ہے ۔
رہبر معظم كی يونيورسٹيوں میں فاؤنڈيشن كے ثقافت و معارف اسلامی ريسرچ سينٹر كے سربراہ حجت الاسلام و المسلمين حبيب محمد نژاد نے ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) كے ساتھ بات چيت كرتے ہوئے قرآن كريم مين عرفان كی اہميت كی طرف اشارہ كرتے ہوئے كہا : عرفان كا قرآنی معنی اس كتاب میں بخوبی بيان كيا گيا ہے اور اگر نظرياتی عرفان كو خدا كی شناخت اور اس كی بارگاہ میں قرب كے وسيلوں میں سے ايك وسيلہ قرار دیں تو در نتيجہ عرفان سے متعلق جامع ترين مباحث قرآن كريم میں ہی مل جائیں گی ۔
813414
نظرات بینندگان
captcha