بيروت ؛ علامہ فضل اللہ كی پہلی برسی پوری شان و شوكت كے ساتھ منائی جائے گی

IQNA

بيروت ؛ علامہ فضل اللہ كی پہلی برسی پوری شان و شوكت كے ساتھ منائی جائے گی

23:43 - June 26, 2011
خبر کا کوڈ: 2144812
بين الاقوامی گروپ : لبنان میں شيعوں كے مرجع علامہ سيد محمد حسين فضل اللہ كی پہلی برسی ۴ جولائی بروز ہفتہ كو لبنان كے دار الحكومت بيروت میں واقع الكوثر ہائی سكول كمپليكس میں منعقد ہو گی ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) نے اطلاع رساں ويب سایٹ lebanonfiles كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ یہ تقريب علامہ فضل اللہ كی پہلی برسی كی مناسبت سے لبنانی شہريوں اور علامہ فضل اللہ كے چاہنے والوں كی موجودگی میں منعقد ہو گی ۔
یہ پروگرام ۴ جولائی بروز سوموار كو مقامی وقت كے مطابق ٹھيك ۵:۳۰ بجے الكوثر ہائی سكول كمپليكس میں منعقد ہو گا اور اس میں مختلف پروگرام پيش كیے جائیں گے ۔
قابل ذكر ہے كہ علامہ فضل اللہ گزشتہ برس ۴ جولائی كو ۷۵ سال كے سن میں انتقال كر گئے تھے ۔ ان كے آثار میں سے ايك عظيم كتاب قرآن كريم كی ۲۵ جلدی تفسير "من وحی القرآن " بھی ہے ۔
815350
نظرات بینندگان
captcha