ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے اطلاع رساں ويب سایٹ «Pakistan Observer»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ اس نمائش میں پاكستان كے نامور خطاط اور خوشنويس رانا رياض احمد كے ۳۲ دلكش فن پارے ركھے گئے تھے ۔
ان آثار میں رياض احمد نے آيات قرآن كريم اور اسماء اللہ كو انتہائی خوبصورتی كے ساتھ تحرير كيا ہے كہ جس میں ديكھنے والوں نے بھرپور دلچسپی كا اظہار كيا ۔
اس نمائش كے اختتام پر رياض احمد نے اپنے ہنری آثار نيشنل آرٹ گيلری پاكستان كو ہدیہ كر دئیے ۔
816285