ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ( ايكنا ) نے اطلاع رساں ويب سایٹ «ISESCO»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ یہ بين الاقوامی سيمينار جہان اسلام كی يونيورسٹيز كی يونين (FUMI) جو او آئی سی كے ساتھ منسلك ہے اور ملائشيا كی اسلامی يونيورسٹی كے تعاون سے منعقد ہو گی ۔
"افريقا میں اسلام كی ترقی اور تبليغ كی روشیں ، براعظم افريقا میں سياسی مہاجرين اور اسلام كی ترقی میں ان كا كردار ، اسلامی تمدن كے ارتقا میں افريقا كی يونيورسٹيز میں علمی تحقيقات كا كردار" كی مانند موضوعات پر اس سيمينار میں بحث و تمحيص كی جائے گی ۔
824266