ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ( ايكنا ) نے اطلاع رساں ويب سایٹ نسيج كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ یہ تقريب عالمی انجمن برائے حفظ قرآن كريم كے زير اہتمام متعدد سياسی اور مذہبی شخصيات كی موجودگی میں منعقد ہوئی ۔
اس تقريب میں سابق صدر محمد رفيق تارڑ اور بيت المال كے سربراہ زمرد خان كے علاوہ اعلیٰ سياسی و مذہبی شخصيات نے شركت كی ۔
تقريب كے آخر میں حفظ قرآن مقابلوں " الماھر " میں نماياں كاركردگی دكھانے والے حفاظ كرام كو انعام و اكرام سے نوازا گيا ۔
825157