ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے شعبہ غرب و جنوب غرب ايشيا نے مجلس دعوت القرآن كے شعبہ تعلقات عامہ كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ ايك مہينے كے دورانیے پر مشتمل یہ شارٹ كورس قرآن كريم میں موجود جہاد اور تربيت نفس كے موضوع پر موجود آيات كی تفسير سے متعلق تھا كہ جس میں فرزند شہيد و برادر شہيد مولانا عبد الرشيد نے خصوصی ليكچرز دئیے ۔
اس شارٹ كورس كا ہدف قران میں جہاد كے احكامات سے متعلق غرب اور امريكا كے منفی پراپيگنڈے كا سد باب كرتے ہوئے اسلامی جہاد اور دہشت گردی كے درميان فرق كو واضح كرنا تھا ۔
827282