ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے شعبہ غرب و جنوب غرب ايشيا كی رپورٹ كے مطابق یہ پروگرام ۱۷ جولائی بروز اتور كو مقامی وقت كے مطابق ٹھيك صبح ۱۰ سے ۱۲ بجے تك منعقد كيا گيا ۔
اس پروگرام كا آغاز لكھنؤ كے مشہور قاری حجت الاسلام منظر عباس شفيعی نے اپنی خوبصورت آواز میں تلاوت قرآن مجيد سے كيا كہ جس كے بعد انسٹی ٹيوٹ كے دو طلبہ نے امام عصر ( عج) كی شان میں اشعار كہے ۔
قابل ذكر ہے كہ اس تقريب كے اختتام پر اسلامی اور قرآنی سرگرميوں میں نماياں كاركردگی دكھانے والے طلبہ كو انعام و اكرام سے نوازا گيا ۔
827089