ملائشيا كے بين الاقوامی قرآنی مقابلوں میں ايرانی منصفين كی موجودگی ضروری ہے

IQNA

حامد شاكر نژاد ؛

ملائشيا كے بين الاقوامی قرآنی مقابلوں میں ايرانی منصفين كی موجودگی ضروری ہے

15:48 - July 21, 2011
خبر کا کوڈ: 2157475
بين الاقوامی گروپ : اسلامی جمہوریہ ايران قرآنی مقابلوں میں ملائشيا كے منصفين سے استفادہ كرتا ہے ليكن ملائشيا ابھی تك ايرانی منصفين كو اپنی جيوری میں شامل كرنے كا فيصلہ نہیں كر سكا ہے اور ہمیں اميد ہے كہ جلد ہی ايران اور ملائشيا كے درميان تعلقات كی تقويت كے ساتھ یہ مسئلہ حل ہو جائے گا ۔
ملائشيا میں جاری تريپن ویں بين الاقوامی قرآنی مقابلوں میں ايران كی نمائندگی كرنے والے بين الاقوامی قاری حامد شاكر نژاد نے اس مطلب كے ضمن میں كہا : ملائشيا میں جاری قرآنی مقابلے شعبہ قرائت میں مردوں اور خواتين كے لیے علیٰحدہ علیٰحدہ سطح پر منعقد كیے جا رہے ہیں ۔
حامد شاكر نژاد نے مزيد كہا : ملائشيا میں جاری یہ مقابلے معياری ہیں
قابل ذكر ہے كہ ايرانی نمائندے نے مقابلوں كے تيسرے روز عمدہ قرائت كا مظاہرہ كيا ہے كہ جس پر نماياں پوزيشن ملنے كی اميد ہے ۔
828407
نظرات بینندگان
captcha