ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ( ايكنا ) نے اطلاع رساں ويب سایٹ «Islam Today» كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ دنيا بھر میں سفر حج كے ساتھ مربوط مختلف اشياء اس نمائش میں ركھی جائیں گی ۔
ميوزيم كے مدير «نيل مكگرگور»، نے اعلان كيا : حج ايك روحانی سفر كے علاوہ ايك عظيم ثقافتی ايونٹ بھی ہے كہ جس كی بہتر شناخت ضروری ہے ۔
انہوں نے مزيد كہا : كہ اس نمائش كا نام "حج ؛ قلب اسلام كی جانب سفر " ہے اور مسلمانوں كا حج ہمارے ميوزيم كے اہداف كے ساتھ مطابقت ركھتا ہے اس لیے ۱۸ ویں صدی سے اب تك اس كی كوشش ہے كہ دين اور معاشرے كے درميان رابطے كی نشاندہی كرے ۔
828456