ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ( ايكنا ) نے سعودی عرب سے نكلنے والے اخبار روزنامہ " الوطن " كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ بين الاقوامی اسلام انجمن كے سيكرٹری جنرل عبد اللہ بن عبد المحسن التركی نے اس سيمينار كے بارے كہا : مكہ كا اجلاس ۲۳ جولائی تا ۲۵ جولائی جاری رہے گا اور اس تين روزہ سيمينار میں بعض ايرانی علماء اور مفكرين كو بھی دعوت دی گئی ہے ۔
828772