ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ( ايكنا ) كے شعبہ قم كی رپورٹ كے مطابق حجت الاسلام و المسلمين محمد جعفر طبسی نے حضرت معصومہ (س) كے حرم میں حزب اللہ لبنان سے منسلك جماعت كشافۃ المھدی كی ۱۲۰ لبنانی بچيوں كے اجتماع سے خطاب كرتے ہوئے حضرت معصومہ (س) كے بلند مقام كی جانب اشارہ كيا اور كہا : قم كا مقام و منزلت مختلف جہات سے لائق تحقيق ہے ۔
طبسی نے اس امر پر زور ديا كہ قم كی علمی ترقی اور حوزہ علمیہ كا استحكام اس بی بی كے وجود كی بركت سے ہے ۔
828532