ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ( ايكنا ) نے رہبر معظم كے دفتر كی اطلاع رساں ويب سایٹ كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ انقلاب اسلامی پبلشرز نے دعا كے بارے میں رہبر كے بيانات كا مجموعہ شايع كر ديا ہے ۔
كتاب "دعا حضرت آيتاللهالعظمی خامنهای، كی نگاہ میں " ۱۴۰ صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں پانچ فصلیں ہیں ۔
خواہشمند حضرات اس كتاب كو حاصل كرنے كے لیے 66410649-021 تہران كے ٹيلی فون نمبر پر رابطہ كر سكتے ہیں يا Book -at- khamenei.ir كے ای ميل ایڈريس پر اپنا آرڈر بك كروائیں ۔
828769