ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ( ايكنا ) نے اطلاع رساں ويب سایٹ نون كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ بحرين كی صورتحال كو كنٹرول كرنے كی ذمہ دار بين الاقوامی تنظيموں نے بحرينی وزير اعظم خليفہ بن سلمان اور اس كے داماد وزير داخلہ راشد كی باہمی ساز باز سے مخالف شيعہ رہنماؤں كی ٹارگٹ كلنگ كی غرض سے ايك دہشت گرد گروپ تشكيل دينے كی خبر دی ہے ۔
قابل ذكر ہے كہ اس سے قبل آل خليفہ حكومت ، بحرين میں عوامی مظاہرے كچلنے كے لیے ايشائی مہاجرين میں بے دريغ بھاری اسلحہ تقسيم كر چكی ہے ۔
829805