ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ( ايكنا ) نے اطلاع رساں ويب سایٹ نون كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ آيت اللہ العظمیٰ سيستانی نے ايك اعلامیہ صادر كرتے ہوئے كہا : اتوار كی شام رؤيت ہلال ثابت نہیں ہو سكی لذا بروز سوموار كو ماہ شعبان كی تيس تاريخ ہو گی اور دو اگست ۲۰۱۱ عيسوی كو ۱۴۳۲ ھجری كا پہلا روزہ ركھا جائے گا ۔
حضرت آيت اللہ العظمیٰ سيستانی نے دنيا بھر كے مسلمانوں كو رمضان المبارك كی آمد پر مباركباد ديتے ہوئے بارگاہ ايزدی میں اس ماہ كو اسلامی امہ كے لیے بركتوں ، رحمتوں اور بھلائيوں كا مہينہ قرار دينے كی دعا كی ۔
835356