ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ( ايكنا ) كے شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق اس خصوصی شمارے میں "دہشت گردی كے خلاف جنگ ايك ناقابل چشم پوشی ذمہ داری " كے عنوان سے رہبر معظم حضرت آيت اللہ خامنہ ای كا اہم پيغام اور شيعوں سميت ديگر مذاہب كے رہنماؤں كی جانب سے ايك مستقل اور سياسی مداخلت سے پاك ، مالی حساب كتاب كے ساتھ ساتھ روحانی طور پر بھی درست نظارت كرنے والی " دائمی حج كمیٹی كے قيام كا مطالبہ " اس خصوصی شمارے كے اہم ترين مطالب میں سے ہیں ۔
835364