بنگلہ ديش ؛ ماہ رمضان كے حوالے سے خصوصی تبليغی پروگراموں كا انعقاد

IQNA

بنگلہ ديش ؛ ماہ رمضان كے حوالے سے خصوصی تبليغی پروگراموں كا انعقاد

19:55 - August 10, 2011
خبر کا کوڈ: 2168712
فكر و علم گروپ : رمضان المبارك كے آغاز پر خصوصی تبليغی پروگرام بنگلہ ديش كے تمام شيعہ علاقوں میں شروع كر دئیے گئے ہیں اور یہ پچيس رمضان تك جاری رہیں گے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ( ايكنا ) كے شعبہ شرق و جنوب شرق ايشيا كی رپورٹ كے مطابق یہ خصوصی پروگرام مقامی مبلغين كی جانب سے بنگلہ ديش كے ۱۳ علاقوں «ميرپور» (ڈاكا)، «محمد پور» (ڈاكا)، «جيسور» ، «نورنگر» ، «پاروليا» ، «شادخيرا» ، «پاتكلگهاتا» ، «شارشا» ، «اولاشی» ، «جيسور» ، «بوگرا» ، «ديناجپور» و «سيدپور» میں منعقد ہوں گے ۔
قابل ذكر ہے كہ ان پروگرامز كے اخراجات آيت اللہ العظمیٰ سيد سعيد الحكيم كے دفتر كی جانب سے پورے كیے جاتے ہیں۔
840239
نظرات بینندگان
captcha