عالمی مجلس برائے تقريب مذاہب اسلامی كے سيكرٹری جنرل آيت اللہ محمد علی تسخيری نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ( ايكنا ) كے ساتھ بات چيت كرتے ہوئے اس مطلب كے ضمن میں كہا : نجف طول تاريخ میں اسلامی امہ كے درميان وحدت كا علمبردار رہا ہے اور اس مركز نے عالمی استعمار كے خلاف مسئلہ فسلطين اور عالم اسلام كے ساتھ مربوط ديگر مسائل میں استعمار كے سامنے نہ جھكنے اور استقامت كا درس ديا ہے ۔
840740