ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ( ايكنا ) كی رپورٹ كے مطابق اسلامی مزاحمتی تحريك حماس كے ايران میں نمائندے خالد القدومی نے ۹ اگست منگل كی رات كو انيسویں بين الاقوامی قرآن كريم نمائش كے اسلامی بيداری اسٹال پر خطاب كرتے ہوئے كہا : سب سے اہم بات كہ حالیہ انقلابات میں لوگ جس كا مطالبہ كر رہے تھے ؛ اسلامی تشخص كی بازگيری تھی ۔
القدومی نے واضح كيا : اسلامی تشخص كا مفہوم دنيا بھر كے مسلمانوں كو امت كے پرچم كے زير سایہ ايك دوسرے كے ساتھ متحد كرتا ہے ۔
840656