ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اسلامی مركز امام علی (ع) كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ یہ پروگرام مقامی وقت كے مطابق آج شام ۷:۳۰ بجے اھل بيت (ع) كے عقيدت مندوں كی موجودگی میں منعقد ہوا ۔
وين كے روزے دار مسلمانوں نے اس پروگرام میں شركت كر كے امام حسن (ع) كا يوم ولادت انتہائی عقيدت و احترام سے منايا ۔
مركز اسلام امام علی (ع) وين نے اس تقريب میں شركت كے لیے خصوصی دعوت نامے جاری كیے تھے۔
قابل ذكر ہے كہ اس تقريب میں مختلف پروگرام پيش كیے گئے ۔
843404