مراكش ؛ اسلام میں خاندان كی اہميت كے موضوع پر سيمينار

IQNA

مراكش ؛ اسلام میں خاندان كی اہميت كے موضوع پر سيمينار

18:24 - August 18, 2011
خبر کا کوڈ: 2173179
بين الاقوامی گروپ : اسلام میں خاندان كی اہميت كے موضوع پر یہ سيمينار ۱۷ اگست كو مراكش كے شہر كاسا بلانكا میں منعقد ہو گا ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سایٹ «lematin»،كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ یہ سيمينار ماہ مبارك رمضان كے خصوصی پروگراموں كے سلسلہ میں مراكش كے بادشاہ ملك مھمد ششم كی موجودگی میں منعقد ہو گا ۔
قرآن كريم كی تلاوت كے بعد شوری برائے علمائے مسلمين مراكش كے اراكين كی " اسلام میں خاندان كی اہميت اور آيات قرآنی" كے موضوع پر تقارير ہوں گی اسی طرح آخر میں مراكش كے بادشاہ كی دينی مسائل كے بارے تقرير اس تقريب كے اہم پروگرام ہیں۔
یہ خصوصی پروگرام مقامی وقت كے مطابق ۵:۱۵ بجے مراكش كے ریڈيو اور ٹيلی وژن سے براہ راست نشر كیے جائیں گے۔
845218
نظرات بینندگان
captcha