پاكستانی پارليمنٹ كی نمائندہ نيلوفر بختيار نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے اسٹال پر اسلامی ممالك میں بيداری كی تحريكوں كو سراہتے ہوئے كہا : ان تحريكوں میں خواتين كی وسيع پيمانے پر شركت زبان زد عام و خاص ہے كہ جس سے سياسی معاملات میں ان ممالك كی خواتين كی دلچسپی كا اندازہ ہوتا ہے ۔
انہوں نے مزيد كہا : ميرے خيال میں عورت ايك اچھی ماں ہونے اور گھريلو كام كاج نمٹانے كے ساتھ ساتھ معاشرے میں بھی ايك سرگرم كردار ادا كر سكتی ہے ۔
843618