ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق یہ نشست انيسویں بين الاقوامی قرآن كريم نمائش كے شعبہ دشمن شناسی میں حجت الاسلام قاسمی كی موجودگی میں منعقد ہوئی ۔
قابل ذكر ہے كہ انيسویں بين الاقوامی قرآن كريم نمائش ۲۸ جولائی سے ۲۶ اگست تك مصلائے امام خمينی (رہ) تہران میں جاری ہے اور شائقين شام ۵ بجے سے رات ۱۲ بجے تك وزٹ كر سكتے ہیں۔
84591۹