ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ( ايكنا ) نے اطلاع رساں ويب سایٹ «Khaleej Times» كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ اس ليبيائی حافظ نے دوسری پوزيشن حاصل كرنے والے قطری حافظ عبد اللہ حمد ابوشريدہ اور تيسرا نمبر حاصل كرنے والے ترك نمائندے احمد ساری كايا پر سبقت حاصل كر كے پہلی پوزيشن حاصل كی ہے ۔
ان مقابلوں میں نماياں كاركردگی دكھانے والے اميدواروں كے ناموں كے اعلان كے بعد ان كے اعزاز میں مقابلوں كی اختتامی تقريب ثقافتی و علمی فاؤنڈيشن الممزر میں ۲۰ اگست كو منعقد ہو گی ۔
846612