ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے شعبہ يورپ كی رپورٹ كے مطابق یہ تقريب دروازہ ياوزسك چوك میں منعقد ہو گی ۔
اس ريلی كے منتظم فاميل جعفر اف نے پريس كانفرنس كے دوران كہا: يوم قدس كی ريلی گزشتہ چار سال سے ماسكو شہر میں منعقد ہو رہی ہے اور امسال بھی ہم تمام شہريوں سے اپيل كرتے ہیں كہ اس ريلی میں شركت كر كے فلسطين كے مظلوم لوگوں كی حمايت كا اعلان كریں ۔
847245