آج دنيا نے اسلامی ہنر كا مقام درك كر ليا ہے

IQNA

دمشق يونيورسٹی كے استاد ؛

آج دنيا نے اسلامی ہنر كا مقام درك كر ليا ہے

21:52 - August 22, 2011
خبر کا کوڈ: 2175117
بين الاقوامی گروپ : آج دنيا نے اسلامی ہنر كے مقام اور اہميت كا پتہ لگا ليا ہے اس بنا پر مسلمان ہنرمند كو چاہئیے كہ كوشش كرے اور اس قسم كے ہنر كے شائقين كی ضروريات پوری كرے ۔
انجينئرنگ اور اسلامی ہنر كالج كے استاد محمد غنوم نے انيسویں بين الاقوامی قرآن كريم نمائش میں ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے ساتھ بات چيت كرتے ہوئے اس مطلب كے ضمن میں كہا : بلا شك و ترديد اسلامی ہنر ہر ملت كی ثقافت اور تمدن كی ساخت میں موثر كردار كا حامل ہے اور اسلامی ہنر بھی اسلامی تمدن كی پہچان كرواتا ہے ۔
دمشق يونيورسٹی كے تربيتی كالج كے استاد نے مزيد كہا : قرآن اسلامی ہنر كا اصلی عنصر ہے چونكہ مسلمان ہنر مند اپنے ہنری آثار كی تخليق میں كوشش كرتے ہیں كہ كلام وحی كی تعليمات كو منعكس كریں ۔
484746
نظرات بینندگان
captcha