ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے مصر سے نكلنے والے اخبارروزنامہ اليوم السابع كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ حضرت محمد (ص)سے متعلق اس بزرگ ترين كتاب كا منصوبہ منظور كر ليا گيا ہے ۔
دبئی شہر میں اس منصوبے كی تكميل كے بعد اس كا نام گينز بك آف دی ورلڈ ريكارڈ ممیں پيشكيا جائے گا چونكہ كتاب كا وزن ۱۵۰۰ كلوگرام ، صفحات ۴۲۰ اور لمبائی ۴ اور ۵ میٹر كے درميان ہے ۔
اس منصوبے كے ڈائريكٹر محمد سعيد العولقی نے كہا : كتاب یہ ہیں محمد (ص) رياض میں فقہ اسلامی تحقيقات كے سيكرٹری جنرل عبد اللہ عبد العزيزالمصلح كی ترتيب و تدوين ہے ۔
847918