رہبر معظم كی اطلاع رساں ويب سایٹ نے قرآن ، حديث اور نہج البلاغہ كے صفحات اپ لوڈ كر دئیے

IQNA

رہبر معظم كی اطلاع رساں ويب سایٹ نے قرآن ، حديث اور نہج البلاغہ كے صفحات اپ لوڈ كر دئیے

23:29 - August 22, 2011
خبر کا کوڈ: 2175145
سائيبر سپيس گروپ : حضرت علی ( ع) كی شہادت كے موقع پر حضرت آيت اللہ خامنہ ای كے دفتر كی اطلاع رساں ويب سایٹ نے قران ، حديث اور نہج البلاغہ سے متعلق جديد صفحات سایٹ پر پيش كر دئیے ہیں ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ( ايكنا ) كی رپورٹ كے مطابق آج بروز سوموار ۲۲ اگست كو مولائے متقيان علی (ع) كے يوم شہادت كے موقع پر آيت اللہ خامنہ ای كے دفتر كی اطلاع رساں ويب سایٹ نے قرآن ، حديث اور نہج البلاغہ سے متعلق جديد صفحات كی رونمائی كر دی ۔
اہل مطالعہ و تحقيق اس پيج كا وزٹ كر كے اجتماعی ، سياسی ، ثقافتی اور علمی موضوعات پر آيت اللہ خامنہ ای كی تقارير ڈاؤن لوڈ كر سكتے ہیں كہ جو قرآن ، حديث اور امام علی ( ع) كے كلمات كی روشنی میں معظم لہ نے ارشاد فرمائی ہیں۔
847867
نظرات بینندگان
captcha