ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سایٹ " نون " كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ یہ مقابلہ بچوں كے اندر دينی فكر كی تقويت اور اھل بيت (ع) بالخصوص امام زمانہ (ع) كے ساتھ ان كا رابطہ بڑھانے كی غرض سے منعقد كيا گيا ۔
ان مقابلوں كے ديگر اہداف میں سے خالص اسلامی تعليمات كی روشنی میں بچوں كی تربيت اور انہیں پسنديدہ اخلاق و مناسب كردار سے مزين كرنے كی طرف اشارہ كيا جا سكتا ہے ۔
قابل ذكر ہے كہ ان مقابلوں میں كربلا سميت عراق كے ديگر شہروں سے ۸۴۸ بچوں نے شركت كی ۔
850956