ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سایٹ «Daily Times»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ اس نمائش میں عراق ، ايران ، سنٹرل ايشيا ، افغانستان اور ہندوستان سے جمع كیے گئے قرآن كريم كے ناياب خطی نسخوں كی زيارت كروائی جائے گی ۔
قرآن كريم كے ناياب خطی نسخوں سے متعلق یہ نمائش ہر روز صبح ۱۰ بجے سے شام ۷ بجے تك پاكستان كے كراچی نيشنل ميوزيم میں اہل ذوق كی ميزبانی كرے گی ۔
قابل ذكر ہے كہ اس نمائش كا افتتاح سندھ كے وزير ثقافت نے كيا ۔
851790