آئندہ سال ؛ اسلامی بيداری سے متعلق خطے كی سطح پر سيمينار منعقد ہو گا

IQNA

وزير ثقافت نے بتايا ؛

آئندہ سال ؛ اسلامی بيداری سے متعلق خطے كی سطح پر سيمينار منعقد ہو گا

11:18 - September 05, 2011
خبر کا کوڈ: 2181537
بين الاقوامی گروپ : "اسلامی بيداری ، جديد اسلامی تمدن " كے موضوع پر آج صبح منعقد ہونےوالے سيمينار میں وزير ثقافت نے خطےكی سطح پر سيمينار كے انعقاد كی خبر دی اور اس جہت سے ثقافتی مسائل كے كردار اور ضرورت كو اجاگر كيا ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) كی رپورٹ كے مطابق وزير ثقافت و ارشاد اسلامی سيد محمد حسينی نے ايران سے باہر ثقافتی نمائندوں كے اجلاس میں كہا : رہبر معظم نے اس امر پر تاكيد كی ہے كہ حقيقی اقتدار ثقافتی اقتدار ہی ہے ؛ اس لیے ثقافتی مسائل پر خصوصی توجہ دی جائے ۔
انہوں نے مزيد كہا : آئندہ سال منعقد ہونے والا یہ سيمينار ايك مناسب موقع ہے كہ جس میں اسلامی جمہوریہ ايران كی ثقافتی محصولات عالم اسلام كے سامنے پيش كی جائیں گی ۔
854272
نظرات بینندگان
captcha