ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) نے العالم نيوز نیٹ ورك كی ويب سایٹ كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ گزشتہ رات ۹ ستمبر كو امريكی چينل الحرہ نے مقامی پريس ذرائع كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے دعوٰی كيا تھا كہ امام موسٰی صدر اور ان كے ۱۷ ساتھيوں كی لاشیں طرابلس ليبيا كے ايك ہسپتال میں كشف ہوئی ہیں ليكن ليبيا كی عبوری كونسل كے سربراہ نے شہر كی عبوری كونسل ٰكے سربراہ ، ليبيا كے فوجی ترجمان اور چند خبر نگاروں نے امام موسٰی صدر كا بدن كشف ہونے كی تكذيب كی ہے ۔
ليبيا كی عبوری كونسل كے ترجمان نے كہا : اگر امام موسٰی صدر كی لاش كشف ہوتی تو سب سے پہلے ہمیں اس بارے اطلاع دی جاتی ۔
857537