بحرينی انقلابيوں كو طاقت كے زور سے كچلنے كی حمايت سے غرب كا اصلی چہرہ بے نقاب ہو چكا ہے

IQNA

كويتی پارليمنٹ كے ممبر ؛

بحرينی انقلابيوں كو طاقت كے زور سے كچلنے كی حمايت سے غرب كا اصلی چہرہ بے نقاب ہو چكا ہے

21:08 - September 17, 2011
خبر کا کوڈ: 2188741
بين الاقوامی گروپ : غرب اور بالخصوص امريكا نے ہميشہ مشرق وسطٰی میں سياسی عدم استحكام پھيلانے كی كوشش كی ہے اور انہوں نے آل خليفہ اور آل سعود كی جانب سے بحرين كے مظلوم عوام پر وحشيانہ مظالم پر چپ سادھ كر اپنا حقيقی چہرہ عياں كر ديا ہے ۔
كويتی پارليمنٹ كے ممبر اور سرگرم سياسی رہنما علی صالح العمير نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے ساتھ بات چيت كرتے ہوئے خطے میں اسلامی بيداری كے بنيادی عناصر كی جانب اشارہ كرتے ہوئے كہا : مشرق وسطٰی میں بيداری كی لہر ايك امر الٰہی ہے چونكہ جو لوگ مظاہروں میں حصہ لے رہے ہیں وہ خالص اسلامی تعليمات كی بازگشت كے خواہاں ہیں ۔
انہوں نے مزيد كہا : دنيا كا قانون یہی رہا ہے كہ جب بھی فساد، استبدار اور ظلم اپنی انتہا كو جا پہنچتا ہے تو اچانك اصلاح كی باد نسيم چلنا شروع ہو جاتی ہے ۔
861387
نظرات بینندگان
captcha