اخوان المسلمين اردن كی ملك عبد اللہ كو وارننگ

IQNA

اخوان المسلمين اردن كی ملك عبد اللہ كو وارننگ

13:15 - September 20, 2011
خبر کا کوڈ: 2190640
بين الاقوامی گروپ : اردن كے اخوان المسلمين سے منسلك اسلامی عمل محاذ كے ايك رہنما نے بادشاہ كو ليبيا میں ہر قسم كی جنگی مداخلت كرنے سے خبردار كيا ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) نے اطلاع رساں ويب سایٹ العالم نيوز نیٹ ورك كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ حزب اختلاف كی سب سے بڑی جماعت اسلامی عمل محاذ اردن كے سياسی دفتر كے سربراہ نے اس امر پر زور ديا : اردنی فورسز كی جانب سے امريكا يا نیٹو كی زير نگرانی پوليس يا فوج كی ٹريننگ عوام كی امنگوں كے خلاف ہے چونكہ اردن كے عوام امريكا اور غرب كی بالادستی كے خلاف ہیں ۔
انہوں نے مزيد كہا : اردنی فوجيوں كی جانب سے امريكا كی جنگ لڑنے كے لیے اسلامی ممالك پر لشكركشی اردن كی قومی سلامتی كے لیے سنگين خطرہ ہے ۔
863494
نظرات بینندگان
captcha