قبلان قبلان نے مزيد كہا : آج لبنان كو صیہونی حكومت كے شديد ترين حملوں كا خطرہ ہے چونكہ لبنان اسرائيل كے ساتھ جنگ میں كامياب ہو چكا ہے ، آج ہمیں لبنان كے قومی مسائل كا حل تلاش كرنے كے لیے عادلانہ اقتدار ، مفكرين كی آراء اور بزرگان دين كی ہدايات كی ضرورت ہے ۔
انہوں نے آخر میں لبنان اور عالم عرب میں مذہبی اور فرقہ وارانہ اختلافات شعلہ ور كرنے كی كوششوں كی جانب اشارہ كرتے ہوئے كہا : ہم قومی وحدت اور مذاكرات كی بدولت ان سازشوں كو ناكام بنا دیں گے ۔
863488