ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) نے الجزيرہ نيوز نیٹ ورك كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ صالح كا ايك اہم ترين ہم پيمان امريكا ہے كہ جس نے ايك بيان جاری كر كے دارالحكومت صنعاء میں حكومتی فوجيوں كی جانب سے پچاس سے زيادہ مظاہرين كے قتل عام پر مذمتی بيان جاری كيا ہے اور عوام كو امن و امان برقرار ركھنے كی تاكيد كی ہے ۔
قابل ذكر ہے كہ يمنی فوجيوں نے صنعاء اور تعز میں ۲۶ مظاہرين كو قتل كر ديا تھا اور سينكڑوں زخمی ہیں ليكن اس كے باوجود يمن میں بدستور مظاہرے جاری ہیں اور عوامی غيض و غضب بڑھتا جا رہا ہے ۔
864381