ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) نے اطلاع رساں ويب سایٹ «Palestine Info»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ فلسطين كی اسلامی تحريك نے ۲۴ ستمبر بروز ہفتہ كو ايك اعلامیہ میں كہا ہے كہ ايك شدت پسند یہودی تنظيم صیہونيوں كی تعطيلات كے دوران حكومتی اداروں كی پشت پناہی سے مسجد اقصٰی پر حملہ كرے گی ۔
قابل ذكر ہے كہ یہ دوسرا موقع ہے كہ شدت پسند یہوديوں نے اسرائيلی فوج كی نگرانی میں مسجد اقصٰی پر حملہ كرنے كا منصوبہ بنايا ہے ۔
866758