امريكا اسرائيل كے اشتباہات رائے عامہ سے مخفی كرنے كی كوشش میں ہے

IQNA

حزب اللہ لبنان كے ڈپٹی سيكرٹری جنرل ؛

امريكا اسرائيل كے اشتباہات رائے عامہ سے مخفی كرنے كی كوشش میں ہے

23:43 - September 29, 2011
خبر کا کوڈ: 2195644
بين الاقوامی گروپ : حزب اللہ لبنان كے سيكرٹری جنرل نے اپنے خطاب میں زور دے كر كہا : امريكا اسرائيلی مفادات كے تحفظ كی غرض سے لبنان كے لیے گھات لگائے بیٹھا ہے ، اسی طرح وہ اسرائيل كی غلطياں مخفی كرنے كے لیے لبنان اور خطے میں بے ہودہ كوششیں كر رہا ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) نے اطلاع رساں ويب سایٹ "المنار" كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ حزب اللہ كے سيكرٹری جنرل شيخ نعيم قاسم نے لبنان كی مختلف تنظيموں سے خطاب كرتے ہوئے كہا : امريكی حكومت لبنان میں بے ہودہ جدوجہد كر كے اسرائيل كے امن و اسائش اور رائے عامہ كو اس جعلی حكومت كی غلطيوں سے منحرف كرنے كے درپے ہے ۔
شيخ نعيم قاسم نے مزيد كہا : امريكا لبنان كی ترقی اور استحكام كہ جس كا سہرا حزب اللہ كے سر ہے ، سے بڑا پريشان اور حيران ہے جبكہ حزب اللہ ، فوج اور عوام ہميشہ ملك كے مفادات اور استقلال كی حفاظت كرتے رہیں گے ۔
868999
نظرات بینندگان
captcha