ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) نے اطلاع رساں ويب سایٹ «greaterkashmir.com»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ اقليتی امور كے وزير اور ديگر اعلٰی ہندوستانی حكام نے ائيرپورٹ پر حجاج كرام كے پہلے گروپ كو رخصت كيا ۔
اس گروپ میں ۹۰۰ زائرين تھے كہ جن میں سے ۶۰۰ لوگ دہلی نو كے تھے اور باقی زائرين كا تعلق يو پی سے ہے ۔
قابل ذكر ہے كہ آبادی كے لحاظ سے چين كے بعد دنيا كے دوسرے بڑے ملك ہندوستان میں ۱۵۰ ملين مسلمان آباد ہیں ۔
870099