ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) نے الجزيرہ نیٹ ورك كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ برطانوی پارليمنٹ كے اراكين كی جانب سے پيش كردہ دستاويزات كے مطابق صیہونيوں كو سالانہ امداد فراہم كرنے والی برطانوی انجمنوں كی تعداد ۱۱۵۰ ہے ۔
ان رپورٹوں كے مطابق ادارہ حمايت از فلسطين ۲۰۰۷ء سے اب تك صیہونيوں كو ۳ لاكھ "ليرا سٹرلنگ" كی خطير رقم فراہم كر چكی ہے ۔
قابل ذكر ہے كہ یہ ادارہ صیہونيوں كو نقد امداد ارسال كرنے كے علاوہ اسرائيلی فوجيوں كے لیے تربيتی وركشاپ كا بھی اہتمام كرتا ہے ۔
873869