(The Ireland Palestine Alliance)، كے ركن ڈيوڈ موريسون نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) كے ساتھ بات چيت كرتے ہوئے اس مطلب كے ضمن میں كہا : اسرائيل نے ناجائز طور پر گزشتہ ساٹھ برس سے فلسطين كی سرزمين پر قبضہ كر ركھا ہے اور ہميشہ مذاكرات كا جھانسا ديتا ہے ۔
فلسطين كی مشكل اسرائيل كا غاصبانہ فوجی قبضہ ہے اور جب تك یہ مشكل باقی ہے ،اسرائيل كے ساتھ مذاكرات بے نتيجہ ثابت ہوں گے ۔
موريسون نے واضح كيا : آج دنيا تبديل ہو رہی ہے اور درپيش تبديليوں سے ہمیں پتہ چلتا ہے كہ امريكا كا اقتدار رو بہ زوال ہے ۔
873403