ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) نے اطلاع رساں ويب سایٹ «la-croix»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ فرانسيسی مسلمانوں كی علاقائی شورٰی كے سربراہ بن عيسی شانا نے كل بعد از ظہر ليون كے معبد میں حاضری دے كر كے یہوديوں كے مذہبی تہوار میں شركت كی ۔
یہودی راہب ريچرڈ ورتنشلاگ نے بھی شورٰی مسلمين كے پروگرام كا استقبال كرتے ہوئے كہا : اسلام اور یہوديت دو توحيدی دين ہیں اور ان كی بہت سی تعليمات مشتركہ ہیں لذا میں مسلمانوں كی یہودی تہوار میں شركت سے بہت خوش ہوں ۔
874833