روس؛ مسيحی پادريوں كے لیے "اسلامی الٰہيات " كے عنوان سے خصوصی شارٹ كورس

IQNA

روس؛ مسيحی پادريوں كے لیے "اسلامی الٰہيات " كے عنوان سے خصوصی شارٹ كورس

23:01 - October 10, 2011
خبر کا کوڈ: 2202602
فكر و علم گروپ : اسلامی الٰہيات كے عنوان سے یہ شارٹ كورس آئندہ سال جنوری میں روس كے جنوبی علاقوں «پياتيگورسك»اور «چيركيس » میں عيسائی پادريوں كے لیے منعقد كيا جائے گا ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) كے شعبہ يورپ كی رپورٹ كے مطابق اس اسلامی شارٹ كورس كا ہدف مسيحی علما اور مقامی بشپ كو اسلامی تعليمات سے آشنا كرنا ہے ۔
قابل ذكر ہے كہ یہ شارٹ كورس قدامت پسند عيسائيوں كے بشپ اور سركاری لينگويج يونيورسٹی «پياتيگورسك» كے درميان دستخط شدہ ايك معاہدے كے تحت روس كے ادارے "امور دينی مسلمين" كے زير اہتمام منعقد ہو گا ۔
876063
نظرات بینندگان
captcha