ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) نے لبنان سے نكلنے والے اخبار روزنامہ "الانتقاد" كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ خطيب جمعہ بيروت سيد علی فضل اللہ نے مسجد امامين حسنين (ع) میں خطبہ جمعہ كے دوران امريكہ میں مقيم سعودی سفير كے قتل كی سازش میں ايران كے ملوث ہونے جيسے الزامات كا ذكر كرتے ہوئے كہا : امريكہ ان اقدامات كے ذريعے عالم اسلام كو درپيش صورتحال كے حوالے سے ايرانی موقف كو كمزور كرنے كے لیے ايران پر دباؤ بڑھانا چاہتا ہے ۔
879763