يقينی طور پر دنيا بھر میں رونما تبديلی كی لہر سے ہر صاحب فكر انسان یہ سوچنے پر مجبور ہے كہ ان تمام عوامی تحريكوں كا مشترك نقطہ كيا ہے ؟
عرب دنيا كی انقلابی تحريك كے بعد آج امريكا كے مركز میں بھی لوگ اپنی حكومتوں كے ظلم و ستم كے خلاف كھڑے ہو چكے ہیں لذا كہا جا سكتا ہے كہ یہ بہار صرف عربی نہیں ہے بلكہ عالمی معركہ حق و باطل ہے كہ جو حق كی جيت تك جاری رہے گا ۔
(داؤد عظيم كی ذاتی ڈائری)
881504