ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے العالم نيوز نیٹ ورك كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ سرت شہر كے علاقے «بوهادی» میں ليبيائی انٹيلی جنس كے نمائندے «سالم مفتاح الرفادی»، نے زور دے كر كہا كہ ان كی فورسز نے معمر قذافی كی مخفی گاہ تك رسائی حاصل كر لی ہے ۔
انہوں نے مزيد كہا : قذافی كے خفیہ ٹھكانے كا پتہ چلانے كے بعد آئندہ چند دنوں میں اس كی گرفتاری كے لیے كاروائی كی جائے گی چونكہ قذافی كی آزادی ليبيا كے امن و امان كے لیے انتہائی خطرناك ثابت ہو سكتی ہے ۔
882531