مبارك كے بیٹوں كی لوٹ مار ، تفصيلات منظر عام پر آگئیں

IQNA

مبارك كے بیٹوں كی لوٹ مار ، تفصيلات منظر عام پر آگئیں

23:59 - October 19, 2011
خبر کا کوڈ: 2208299
بين الاقوامی گروپ : بيرون ملك منتقل كی جانے والی مصری دولت كی واپسی كے لیے قائم عدالتی بينچ نے سوئزر لينڈ بينكوں میں موجود حسنی مبارك كے فرزندوں «علاء» اور «جمال» كے ۳۴۰ ملين ڈالر كشف كرنے كی خبر دی ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے الجزيرہ كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ مصری وزير انصاف كے نائب نے اس خبر كے ضمن میں كہا : «علاء» و «جمال» كے سوئس بينكوں میں ۳۴۰ ملين ڈالر كے اكاؤنٹ ہیں ۔
انہوں نے مزيد كہا : اس امر سے پتہ چلتا ہے كہ مبارك كے دونوں بیٹے اس دولت كے بڑے حصے كے مالك ہیں كہ جنہیں سوئزر لينڈ حكومت نے مصری انقلاب كے بعد منجمد كر ديا ہے ۔
882162
نظرات بینندگان
captcha