مصری شہريوں نے سعودی سفير كے اخراج كا مطالبہ كر ديا

IQNA

مصری شہريوں نے سعودی سفير كے اخراج كا مطالبہ كر ديا

22:43 - October 21, 2011
خبر کا کوڈ: 2208863
بين الاقوامی گروپ : مصريوں كے ايك گروہ نے احتجاجی مظاہرے منعقد كر كے ملك سے سعودی سفير كے اخراج كا مطالبہ كيا ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے العالم نيوز نیٹ ورك كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ مظاہرين نے قاہرہ كے علاقے «الجيزه» میں واقع سعودی سفارت خانے كے سامنے سعودی حكومت كے خلاف نعرے بازی كرتے ہوئے سعودی سفير كے اخراج كا مطالبہ كيا ہے ۔
سعودی جيلوں میں قيد مصريوں كے اہل خانہ نے ۲۰ اكتوبر جمعرات كو سعودی حكومت كے خلاف احتجاج كيا اور اپنے نزديكيوں كی رہائی كا مطالبہ كيا ۔
مصر میں اب تك كئی مرتبہ سعودیہ مخالف مظاہرے منعقد كیے جا چكے ہیں كہ جن میں مظاہرين اپنے عزيروں كی رہائی كا مطالبہ كر رہے ہیں ۔
883871
نظرات بینندگان
captcha