ليبيائی انقلابيوں نے قذافی كے اہل خانہ كی واپسی كا مطالبہ كر ديا

IQNA

ليبيائی انقلابيوں نے قذافی كے اہل خانہ كی واپسی كا مطالبہ كر ديا

9:41 - October 22, 2011
خبر کا کوڈ: 2209046
بين الاقوامی گروپ : ليبيائی عبوری كونسل كی ايگزيكٹو كمیٹی كے سربراہ «محمود جبرئيل»، نے الجزائر گورنمنٹ سے قذافی كے اہل خانہ كی واپسی كا مطالبہ كيا ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) نے اطلاع رساں ويب سایٹ «lematindz»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ «محمود جبرئيل»، نے قذافی كی ہلاكت كو ليبيا میں ايك نيا مرحلہ قرار ديتے ہوئے كہا : معمر قذافی كی عوامی فورسز كے ہاتھوں ہلاكت كے بعد اس كے اہل خانہ كو ليبيا كی تحويل میں ديا جائے ۔
انہوں نے مزيد كہا : معمر قذافی كی اہلیہ ، دو بیٹے اور ايك بیٹی نے طرابلس كی فتح كے بعد الجزائر میں پناہ لے ركھی ہے لذا الجزائر كی حكومت جلد از جلد انہیں عدالت میں پيش كرنے كے لیے ليبيا روانہ كر دے ۔
884201
نظرات بینندگان
captcha