امريكی مسلمانوں نے "وال اسٹریٹ پر قبضہ " تحريك كی حمايت كر دی

IQNA

امريكی مسلمانوں نے "وال اسٹریٹ پر قبضہ " تحريك كی حمايت كر دی

11:12 - October 25, 2011
خبر کا کوڈ: 2211382
بين الاقوامی گروپ : امريكی مسلمانوں نے اپنے ہم وطنوں كی حمايت كرتے ہوئے ملك میں سماجی عدم مساوات كے خلاف سراپا احتجاج "وال اسٹریٹ پر قبضہ تحريك" میں شموليت كا اعلان كيا ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) نے اطلاع رساں ويب سایٹ «On Islam»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ عرب امريكا اتحاد كے مدير نے بتايا : ہم نيويارك كے مسلمان شہريوں كی حيثيت سے جمع ہوئے ہیں تاكہ "وال اسٹریٹ پر قبضہ تحريك" كی حمايت كا اعلان كریں ۔
قابل ذكر ہے كہ وال اسٹریٹ پر قبضہ تحريك مشرق وسطٰی كے ممالك تيونس ، مصر اور ليبيا میں امريكہ كی منظور نظر آمرانہ حكومتوں كے سقوط سے متاثر ہو كر وجود میں آئی ہے ۔
886154
نظرات بینندگان
captcha